سوانح اور آپ بیتی کا حسین امتزاج “راہ رواں”

  • ڈاکٹر مسرت بانو

Abstract

Bano Qudsia is a fabulist novelist and short story writer.Her autobiography "Rah E Rwan"is an important and pleasant addition to the autobiographies in Urdu. In it, she has not only narrated about her life experiences in sequence but also mentioned elegantly about the life history of her beloved husband, Ishfaq Ahmad. For this reason, it is called a beautiful interfusion of autobiography and memoire.

References

۱۔ محمد طفیل،“تصریحات”،“نقوش”،آپ بیتی نمبر،ادارہ فروغ اردو،لاہور،1964ء
۲۔ امیراللہ خاں شاہینؔ،“فن سوانح نگاری”،مشمولہ،فن سوانح نگاری اور دیگر مضامین دہلی،طاہر بک ایجنسی،1973ء)ص۔124
٣۔ اطہر قسیم،ڈاکٹر،“اردو کی آپ بیتیاں۔تحقیقی و تنقیدی جائزہ”غیر مطبوعہ مقالہ برائے پی۔ایچ ڈی،نمل،اسلام آباد،2007ء ،ص۔28
۴۔ الطاف فاطمہ،“اردو میں فن سوانح نگاری کا ارتقا”،(کراچی،اردو اکیڈمی ۔اپریل 1961ء)ص20
۵۔ بانو قدسیہ،“راہ رواں”(لاہور،سنگ میل پبلی کیشنز۔2013ء)ص۔7
۶۔ ایضا،ص۔53 ٧۔ ایضا ،ص۔ 397،398 ۸۔ 244،245
٩۔ ایضا ،ص۔299 ۱۰۔ ایضا ،ص۔256 ۱۱۔ ایضا،ص۔253
۱۲۔ بشری ثمینہ،ڈاکٹر،"اردو میں شخصیت نگاری:تحقیقی وتنقیدی جائزہ(دور سر سید سے 1958 تک)،غیرمطبوعہ مقالہ برائے پی ایچ ڈی،بہا ء الدین زکریا یو نیورسٹی ، ملتان،2008ء،ص۔7
۱٣۔ فرمان فتح پوری ،ڈاکٹر "خود نوشت اور اردو خود نوشت"،مشمولہ ،بلا جواز (کچھ اپنے بارے میں )،(لاہور ،الوقار پبلی کیشنز۔2011ء)ص۔391،392
۱۴۔ ایضا،ص۔281 ۱۵۔ ایضا ،ص۔457
۱۶۔ خالد محمد خان،"فکشن کا اسلوب"،(ملتان،بیکن بکس۔2014ء)ص۔29
۱٧۔ بانو قدسیہ،”راہ رواں“(لاہور،سنگ میل پبلی کیشنز۔2013)ص۔202
۱۸۔ ایضا،ص۔234 ۱٩۔ ایضا،ص۔239 ۲۰۔ ایضا ،ص۔253
۲۱۔ ایضا ،ص۔382
Published
2019-11-19