Aims & Objectives
Literature is the mirror of life, and the research and criticism associated with it plays a vital role in making life more beautiful and easy to create it better and live it well.
The main purpose of bringing out the Almas Research Journal is to promote the trend of literary, linguistic and comparative research and criticism.
Through the articles published in the Almas Research Journal, the efforts of researchers, critics and Urdu linguistics experts are presented to the world and an attempt is made to provide a platform to these scholars where they can present their research and become aware about the new trends of of the world's criticism & research.
اغراض و مقاصد
ادب زندگی کا ائینہ ہے اور اس سے وابستہ تحقیق و تنقید کا زندگی کو مزید خوبصورت اور اس میں اسانیاں پیدا کرنے کے ساتھ مزید خوبصورتیاں دکھانے میں اہم کردار ہے۔
الماس تحقیقی جرنل نکالنے کا بنیادی مقصد ادبی ،لسانی و تقابلی تحقیق و تنقیدکے رجحان کو فروغ دینا ہے۔
الماس تحقیقی جرنل میں شایع ہونے والے مقالات کے ذریعے سےادب کے محققین، ناقدین اور اردو لسانیات کے ماہرین کی کوششوں کو ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں وہ اپنی تحقیق و تنقید پیش کر سکیں اور دنیا میں ہونے والی جدید تحقیق و تنقیدی اصولوں سے اگاہی حاصل کر سکیں۔