Blind Peer Review Policy
Blind peer Review Policy ماہرانہ رائے
مقالہ وصول ہونے کے بعد ابتدائی مرحلے میں ایڈیٹوریل بورڈ اس مقالے کی پلیجر ازم رپورٹ کے ساتھ بنیادی جانچ رپورٹ تیار کرتا ہے ۔ اس کی روشنی میں مقالہ ملکی و بین القوامی ماہرین کی رائے کے لیے بھجوایا جاتا ہے۔ رائے مثبت آنے کی صورت میں مقالہ الماس میں قابل اشاعت قرار پاتا ہے۔