میر کی ریختہ گوئی اور زبانِ میر پر فارسی کا اثر

  • Dr. Shahbuddin Saqib

Abstract

Mir is a renowned Urdu poet. When analysed properly, it is investigated that he was master of Rekhta and there was huge influence of Persian in his diction. Mir himself defines Rekhta as a poetry written in the language of masses of Delhi but under the heavy influence of Persian. Rekhta is an old tradition that dates back to era of Amir Khusro. This art was later mastered by Wali Daccni. However, in the poetry of Mir, we also find its subtle usage and this paper investigates this particular aspect of Mir’s poetry.

References

۱۔ نکات الشعرا۔ میرتقی میر، مرتبہ ڈاکٹرمحمودالٰہی، اترپردیش اردو اکادمی، لکھنؤ،۲۰۰۳ء، ص:۲۳
۲۔ صفدرآہ،میر اور میریات،علوی بک ڈپو، بمبئی ۱۹۷۱ء، ص:۸۱
۳۔ دانش نامۂ ادب فارسی، جلدچہارم۔ بہ سرپرستی حسن انوشہ، تہران، وزارت فرہنگ و ارشاداسلام، سازمان چاپ و انتشارات ۱۳۷۵، ص ص:۱۳۱۲۔۱۳۱۳
۴۔ وحیدالدین سلیم،عہدِ میرکی زبان۔ نقوش، لاہور، میرتقی میر نمبر۲، نومبر ۱۹۸۰ء، ص:۴۹۴
۵۔ ڈاکٹرعبارت بریلوی،جہانِ میر (میرتقی میر کی ادبی و تنقیدی سوانح)۔ ادارۂ ادب و تنقید، لاہور، ۱۹۸۵ء، ص:۶۳
۶۔ میر کی آپ بیتی، ص ص:۲۶۷۔۲۶۸
۷۔ نثاراحمد فاروقی، میر کے استاد ۔۔۔ سیدسعادت علی۔ ماہنامہ “نئے چراغ” کھنڈوا (مدیر:مظفرحنفی ہسوی)، مارچ ۱۹۵۹ء، ص:۸۳
۸۔ ، نثار احمد فاروقی، میر اور سعادت علی۔ مشمولہ: تلاشِ میر۔ مکتبہ جامعہ لمیٹڈ، نئی دہلی، نومبر ۱۹۷۴ء، ص:۱۳۷۔۱۳۸
۹۔ “توقیتِ میر”۔ کالی داس گپتا رضا، مشمولہ: میرتقی میر۔ میرشناسی، منتخب مضامین، مرتبہ ڈاکٹرتحسین فراقی/ ڈاکٹرعزیز ابن الحسن، نشریات، لاہور، ۲۰۱۱ء، ص:۴۰
۱۰۔ صفدر آہ، میر اور میریات۔علوی بک ڈپو، بمبئی، ۱۹۷۱ء، ص:۴۸
۱۱۔ مقفر خواجہ مرتبہ ، تذکرہ خوش معرکہ زیبا۔ سعادت خاں ناصر-مجلس ترقی ادب لاہور، اپریل، ۱۹۷۰ء، ص:۱۳۹
۱۲۔ مثنوی “خواب و خیال” مشمولہ: کلیاتِ میر جلددوم، قومی کونسل براے فروغ اردو زبان، نئی دہلی، ۲۰۱۳ء، ص ص:۲۳۹۔۲۴۰، ص ص:۲۴۱۔۲۴۲
۱۳۔ نثاراحمد فاروقی، میر کی آپ بیتی (ذکر میر کا اردو ترجمہ) مع فارسی متن۔ انجمن ترقی اردو ہند، نئی دلّی، ۱۹۹۶ء، ص ص:۲۶۵۔۲۶۶
۱۴۔ محولہ بالا۔ ص ص:۱۱۴۔۱۱۵
۱۵۔ جمیل جالبی ڈاکٹر ، تاریخ ادب اردو، جلددوم، حصہ اوّل۔ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، دہلی، ۱۹۸۴ء، ص:۵۰۹
۱۶۔ میر۔ قاضی عبدالودود۔ خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، پٹنہ، ۱۹۸۵ء، ص:۱۲۳
۱۷۔ محمود الٰہی ڈاکٹرمرتبہ ،نکات الشعرا۔ میرتقی میر۔اترپردیش اردو اکادمی، لکھنؤ، ۲۰۰۳ء، ص:۲۶
۱۸۔ گوپی چند نارنگ پروفیسر، اسلوبیاتِ میر۔ ، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، دہلی، اشاعت سوم ۲۰۰۰ء، ص ص:۵۳۔۵۴
۱۹۔ میر کے مطالعے کی اہمیت۔ مشمولہ: مسرت سے بصیرت تک، مکتبہ جامعہ لمیٹڈ، نئی دہلی، ۱۹۷۴ء، ص ص۲۶۔۲۷
۲۰۔ گوپی چند نارنگ پروفیسر، اسلوبیاتِ میر۔ ص:۸۴
۲۱۔ دانش نامۂ ادب فارسی، جلدچہارم، ص ص:۲۴۷۶۔۲۴۷۷
۲۲۔ جمیل جالبی ڈاکٹر ، زبان کے سلسلے میں میرکی خدمات۔ ، مشمولہ: میرتقی میر، میرشناسی، منتخب مضامین، مرتبہ ڈاکٹرتحسین فراقی/ ڈاکٹرعزیز ابن الحسن، نشریات، لاہور، ۲۰۱۱ء، ص:۳۸۱
۲۳۔ عبدالرشید: تحقیق و ترتیب، فرہنگ کلام میر (چراغ ہدایت کی روشنی میں)۔ ، دلّی کتاب گھر، دہلی ، ۲۰۰۸ء، ص:۲۹
۲۴۔ محولہ بالا۔ ص:۱۹
۲۵۔ شمس الرحمن فاروقی ،شعرشور انگیز۔ ، ص:۱۸۶
۲۶۔ نکات الشعرا۔ ص:۹۱
۲۷۔ گوپی چند نارنگ پروفیسر ، اسلوبیاتِ میر۔ ، ص:۵۹
Published
2019-11-19