ڈاکٹر این میری شمل۔نابغہ روزگار مستشرق

  • غلام قاسم مجاہد بلوچ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

٢۸ جنوری ٢۰۰٣ء کو المانوی نابغہ روزگار خاور شناس پروفیسر ڈاکٹر این میری شمل کا ایک الم انگیز ٹریفک حادثے کے موجب، جرمنی کے ایک شفاخانے میں زندگی کے تابندہ چراغ کا شعلہ سرد پڑگیا۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20