مکاتیب ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں: تعارف اور حواشی

  • ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں (پ١۹١٢ء) تحقیق اور تنقید کا مینارہ عرفان ہیں۔ میں اپنی بے پناہ خواہش اور تمنا کے باوجود کی زیارت سے تو محروم ہوں، مگر ان کے حسن التفات کے باب میں کم نصیب نہیں میں نے جب بھی کوئی استفسار کیا، انھوں نے ازراہ کرم جواب بالصواب سے شاد فرمایا۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20