قصصِ ہند کا قضیہ

  • ڈاکٹر مرزا حامد بیگ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

ان غلط فہمیوں کا ازالہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ ٹیکسٹ بک بورڈ نے گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کے لیے “اورنگ زیب کی فوجی تیاریاں” کے عنوان سے ایک ٹکڑاکسی قدر قطع و برید کے ساتھ “قصص ہند” سے لے کر شامل نصاب کیا ۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20