اردو ادب میں طنز و مزاح

  • مسز صوفیہ یوسف خشک شعبہ اردو جامہ، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

ہنسی کی ابتدا جیسے بھی ہوئی ہولیکن قرینہ یہ کہتا ہے کہ اس کا دائرہ اور بنیاد دونوں ارتقائی منازل میں متغیر ہوتے وہے۔ ہنسی کو برقرار رکھنے کے لئے تقریر، تحریر، عمل، صوت، الفاظ ، حرکات و سکنات وغیرہ  کا سہارا لیا گیا۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20