ہندوستان کا الہامی شاعر

  • پروفیسر محمد کاظم زیدی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

یہ دنیا کا شاید دنیا سے بھی قدیم دستور ہے کہ یہاں اہلِ کمال پریشاں اور اربابِ ہنر سرگرداں رہے ہیں۔ تاریخ عالم اس بات کی شاہد کہ انبیاء ہوںیا اولیاء و خاصان خدایا ارباب ہنر و کمال ناصرف ناقدری کے شکار نظر آئے بلکہ زمانے نے ان کی تکلیف اور تکذیب کے نئے نئے حربے ایجاد کیے۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20