قصائد در مدحِ محبت

  • ڈاکٹر فدا حسین انصاری شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

نواب محبت خان محبت المخاطب بہ مظفر الدولہ شہباز جنگ (١٢٣٣ھ/١۸۰۸ء) حافظ رحمت خان والیء روہیل کھنڈ(١١۸۸ھ/١۷۷٥ء) کے دوسرے بیٹے تھے۔ آپ کا سلسلہ نسب قیس عبدالرشید سے ملتا ہے۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20