سید محمد میر سوز اور میر تقی میر
Abstract
اپنی خودنوشت ذکر میر می میر تقی میر نے اپنے حالات زندگی اور دیگر واقعات قلم کئے ہیں۔ انھوں نے نزاعی یا اختلافی واقعات جو بھی لکھے ہیں ان کی صحت کو جانچنے کے لیے ہمارے پاس کوئی دستاویز نہیں ہے۔ جو کچھ انھوں نے لکھا ہے وہ یک طرفہ ہے۔ ایسی صورت میں ان کے بیانات کی صداقت کو تاریخی، معاشی، معاشرتی اور نفسیاتی اصولوں کی کسوٹی پر جانچنا مناسب معلوم ہوتا ہے۔
References
References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20
Section
Articles
All Copy Rights ® Reserved to Shah Abdul Latif University, Khairpur