تحقیق کی زبان اور اسلوب

  • ڈاکٹر صابر کلوروی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

ادب کی مختلف اصناف ہئیت ، مواد اور اسلوب کے نقطہ نظر سے مخصوص پیچان رکھتی ہیں۔ تحقیق بھی اپنی ایک شناخت رکھتی ہے۔ ادبی تحقیق کا مواد ادب کی مختلف اصناف سے ماخوذ ہوتا ہے لیکن یہ اپنے اسلوب کے حوالے سے منطق اور فلسفہ کے اصولوں سے خوشہ چینی کرتی نظر آتی ہے۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20