تحقیق میں موضوع اور خاکہ سازی کی اہمیت

  • پروفیسر ڈاکٹر نثار احمد قریشی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

تحقیق اور بالخصوص ادبی تحقیق میں موضوع کی کیا اہمیت ہے اس پر بہت کچھ لکھا گیا ہے اور ہر لکھنے والے نے اپنی سوچ کے مطابق رائے دی ہے۔ کسی بھی زبان کا  ادب اشخاص، اصناف تحریکات، ادوار، دبستان یا لسانیات کے تحقیقی و تنقیدی مطالعہ پر مشتمل ہوتا ہے۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20