تعلیم و تعلم۔۔۔۔۔کدھر؟

  • ڈاکٹر سلیم اختر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

تعلیم کیا ہے؟ بالفاظِ دیگر علم کس نوع کے افکار سے تشکیل پاتا ہے اور پھر کیا ہونوع کے افکار اور ان کی تحصیل دائرہ علم میں آجاتی ہے یا بعض “مضر” افکار سے پرہیز اور بعض معلومات کے حصول سے اجتناب بھی علم ہے؟

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20