اخلاق اور سرگزشتِ اخلاق

  • ڈاکٹر زاہد منیر عامر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

جسے خلق کیا گیا ہے اسے خُلق کی ضرورت ہے، حسنِ خلق جو ہر انسانیت ہے، نفسِ انسانی کی وہ کیفیت جس میں افعال و اعمال کا صدور بلاتکلف ہو، اخلاق کہلاتی ہے، مراتب و درجات کا فرق اپنی جگہ مگر حیوان بھی اپنی ضروریات کے لئے کچھ ضوابط کے پابند ہیں۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20