قومی ثقافت اور اس کے علاقائی عوامل

  • احمد ندیم قاسمی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

یہ مغالطہ بہت عام ہے کہ علاقائی ثقافت کی قومی پالیسی میں، حدود کے تعین کے مسئلے پر کبھی غور نہیں کیا گیا اور اس طرح مرکزیت کے تصور اور ماضی میں ہماری قومی ثقافتی پالیسی کے نتائج پر بھی غور نہیں کیا۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20