سندھ کی درسگاہیں اور علامہ اقبال

  • ڈاکٹر محمد یوسف خشک شعبہ اردو جامہ، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

دنیا میں موجود تمام علوم کی بنیاد کو اگر باریک بینی سے دیکھا جائے تو ہر علم کسی نہ کسی دوسرے علم کی شاخ ہے، بلکل اسی طرح ہر عالم کسی نہ کسی درسگاہ سے اور ہر درسگاہ کسی اور درسگاہ سے جڑی ہوئی ہے، لہٰذا مجموعی طورپر تمام علوم ان سے وابستہ درسگاہیں اور علماء کو ایک تانے بانے کی حیثیت حاصل ہے۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20