بنگلادیش میں اردو زبان کا چرچا
Abstract
بنگال (یعنی متحدہ بنگال) میں اردو کوئی انجان اور پردیسی زبان نہیں ۔ تاریخ کے مطالعہ سے اس کا سراغ سترہویں صدی کی ابتدا سے ملتا ہے۔ ١۶۰۸ء میں ڈھاکہ بنگال کا دارالحکومت بنا۔ ساتھ ساتھ ڈھاکہ کی شہرت سارے ہندوستان میں ہوگئی اور ہندوستان مختلف علاقوں سے بہت طالعمند اور تجارت پیشہ لوگ یہاں آکر آباد ہوئے۔
References
References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20
Section
Articles
All Copy Rights ® Reserved to Shah Abdul Latif University, Khairpur