اُردو کا موجودہ رنگ روپ
Abstract
زبان، انسان کی سماجی و معاشرتی ضرورتوں کی ایجاد ہے، اور سماجی و معاشرتی زندگی ہی کے سہارے اپنی ارتقائی منزلیں طے کرتی ہے اور اُسی کے زیر اثر اس کی صورت و معنیٰ میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ اس لیے کسی زبان کے عروج و زوال کی داستان حقیقت میں قومی ترقی و تنزل کی تاریخ ہوتی ہے، وجہ یہ ہے کہ زبان بھی اپنے بولنے والوں کی طرح اپنے سماجی محرکات و عوامل کی پابند ہوتی ہے۔
References
References are given at the end of every article.
Published
2020-10-20
Section
Articles
All Copy Rights ® Reserved to Shah Abdul Latif University, Khairpur