میرزا ادیب اوربچوں کا ادب_______ تجزیاتی مطالعہ
کہانیوں اور ڈراموں کے حوالے سے
Abstract
Meerza Adeeb is a great name of Urdu literature. He didn’t write only for adults but wrote stories, novels, dramas and biographies of world's renowned personalities for children as well. It is not easy to write children's literature because one must have deep interest to know about childern's activities, psychology and requirements according to their age. Meerza Adeeb is a keen observer and knows the art of writing for children. He inculcates good habits and trains them in a way, they don’t feel imposed and find out the moral lesson naturally. This article is a critical analysis of Meerz Adeeb's children literature including short stories and dramas
References
۲۔ ایضاً، ص۱۱۲
٣۔ میرزا ادیب، بچوں کی عدالت، لاہور: مقبول اکیڈمی، س ن ، ص۱۵
مذکورہ ڈراما “قوم کی بیٹی”اُں کے ڈراموں کے مجموعے“قوم کی بیٹی” میں بھی شامل ہے۔دراصل ڈراموں کے مجموعے“بچوں کی عدالت” اور“قوم کی بیٹی” دونوں میں ڈرامے یکساں ہیں محض ڈراموں کے مجموعوں کے نام مختلف ہیں۔
۴۔ میرزا ادیب، وطن کی پکار، لاہور:مقبول اکیڈمی، سن ، ص۷۸
۵۔ ایضاً،ص۹۲
۶۔ ایضاً، ص۹۰
۷۔ ڈاکٹر سیدہ مشہدی، اُردو میں بچوں کا ادب، رانچی:ایمن پبلی کیشنز، ۱۹۹۰ء، ص۶۹
۸۔ میرزا ادیب، وطن کی پکار، ص۲۷
۹۔ ایضاً، ص۴۳
۱۱۔ ڈاکٹر اسد اریب، بچوں کا ادب:تاریخ و تنقید، ملتان:کاروانِ ادب، ص۱۴۲
۱۲۔ میرزاادیب، وطن کی پکار، ص۲۰
۱٣۔ یہ ڈراما ،میرزا ادیب کے ڈرامائی مجموعے “وطن کی پکار” میں شامل آخری ڈراما ہے جس کا نام ابتدائی فہرست میں “وطن کی پکار” درج ہے جب کہ ڈرامے کے متن کے ساتھ“پاکستان زندہ رہے گا” لکھا ہے۔
یہاں ڈراما “وطن کی پکار” سے مراد ،میرزا ادیب کے ڈرامائی مجموعے“پانچ کھیل” کا پہلا ڈراما ہے۔اس ڈرامے کا متن، اُن کے ڈرامائی مجموعے“وطن کی پکار” میں موجود ڈرامے کے متن سے یکسر مختلف ہے۔
۱۴۔ میرزا ادیب، پانچ ڈرامے، لاہور:پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ، ۱۹۷۲ء، ص۶۸
۱۵۔ ایضاً‘ ص۶۸
۱۶۔ میرزا ادیب، کون ہے فریادی، لاہور :مکتبۂ عالیہ ، س ن، ص۴۱
۱۷۔ میرزا ادیب، نانی اماں کی عینک، لاہور:مقبول اکیڈمی، س ن، ص۸۰
۱۸۔ میرزا ادیب، وہ ڈاکٹر نہیں تھا، لاہور: مکتبہ عالیہ، ۱۹۷۱ء، ص۱۴
۱۹۔ میرزا ادیب، جن ماسٹر، لاہور: مقبول اکیڈمی، س ن، ص۷۷
۲۰۔ میرزا ادیب، یہ کھیل (دیباچہ) ماں کا خواب، لاہور: مکتبہ اقراء، س ن
All Copy Rights ® Reserved to Shah Abdul Latif University, Khairpur