شارحینِ کلام اقبال: ایک جائزہ

  • ڈاکٹر اخترالنساء شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

کلام اقبال کے باقاعدہ شارجین کی فہرست میں متعدد نام آتے ہیں۔ ان میں پروفیسر یوسف سلیم چشتی، مولانا غلام رسول مہر، ڈاکٹر عارف بٹالوی، نشتر جالندھری، آقاے رازی، ڈاکٹر محمد  باقر، پروفیسر عبدالرشید فاضل، ڈاکٹر شفیق احمد، ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا، اسرار زیدی، ڈاکٹر الف، فیض لودھیانوی، غلام احمد پرویز، اصغر علی شاہ جعفری، آقابےدار بخت ، الہٰی بخش اعوان اور شیریں تاج شامل ہیں۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19