بلوچستان میں اقبال شناسی (بلوچی اور براہوئی ادب کے تناظر)
Abstract
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اور آبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹا صوبہ بلوچستان جسے قدرت نے جہاں ایک طرف بے پناہ قدرتی و سائل سے مالا مال کیا ہے اور اس صوبے کویہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ انسانی تاریخ میں قدیم تہذیبوں کا مسکن رہا ہے۔ تاریخی اعتبار سے یہ صوبہ اگر باب الاسلام ہے تو تمدنی اعتبار سے مہر گڑھ کے نو ہزار سال قدیم آثار بھی اسی صوبے میں پائے جاتے ہیں ۔
References
References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19
Section
Articles
All Copy Rights ® Reserved to Shah Abdul Latif University, Khairpur