مُطالعہ اقبال، درسی و نصابی زاویے سے
Abstract
زندہ اقوام، اپنے اکابر اور محسنین کو نہ صرف یاد رکھتی ہیں بلکہ کسی نہ کسی عنوان ان کی قدر دانی اور احترام و تکریم کا بھی اہتمام کرتی ہیں۔ علامہ اقبال ، دنیائے اسلام کے ممتاز مفکر اور شاعر ہیں، اور پاکستان کے اکابرین میں تو وہ یقیناً سرفہرست ہیں۔ انہوں نے برعظیم ہندو پاکستان کے مسلمانوں کو ان کی منزلِ مقصود کا پتا دیا، تاہم ان کے اثرات برعظیم تک محدود نہیں۔ دنیا کی 28 زبانوں میں ان کے کلام کا ترجمہ ہوچکا ہے۔
References
References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19
Section
Articles
All Copy Rights ® Reserved to Shah Abdul Latif University, Khairpur