مدینہء فاضلہ (شہر آرزو) اور اقبال کی امنگوں کا انسان
Abstract
شاید پاکستان کے بلند مرتبہ و عالی مقام شاعر علامہ اقبا ل اور ایرانی امنگوں کے شاعر حکیم فردوسی کے درمیان ایک شدید مشابہت ڈھونڈے جاسکے اور ان دونوں کو پاکستان اور ایران کے معاشروں کا نجات دہندہ سمجھا جاسکے اور اس حقیقت کو قبول کیا جاسکے کہ بالکل ویسے ہی جیسے فردوسی نے اپنے شہرہ آفاق شاہنامے اور آسمانی و ملکوتی اور نجات بخش کلمات سے ایک قوم کو نابودی سے نجاد دی۔
References
References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19
Section
Articles
All Copy Rights ® Reserved to Shah Abdul Latif University, Khairpur