باغ و بہار کا مآخذ

  • ڈاکٹر مرزا حامد بیگ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

میرا من کی “باغ و بہار” کی اشاعتِ اول مطبوعہ ہندوستانی چھاپہ خانہ کلکتہ 1218ء مطابق 4-1803ء کے سرورق پر “باغ و بہار” کا مآخذ قصہ چہار درویش کا فارسی سے اردو ترجمہ “نوطرزمُرصع” ازعطاحسین خان بتایا گیا ہے۔ “باغ و بہار” نہ تو ترجمہ ہے اور نہ طبع زاد تخلیق اسے باز تخلیق کہا جاسکتا ہے۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19