کمپیوٹر آمد، کتابت برخاست

  • رضا علی عابدی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

مجھے وہ دن ہمیشہ یاد رہے گا جب کراچی سے تیزگام کی ایک بوگی میں بھر کر اخباری کارکنوں کا قافلہ روزنامہ جنگ نکالنے کے لیے راولپنڈی کی طرف روانہ ہوا تھا۔ 1959ء اپنے خاتمے کے قریب تھا اور راولپنڈی میں سردی زوروں پر تھی لہٰذا یہ کارواں گرم کپڑوں سے لدا پھندا تھا ور ہر طرح کے بستر بندوں ، ٹرنکوں، پیٹیوں ، سوٹ کیسوں ، رسی میں بندھی ہوئی دوریوں اور تکیوں اور کھانے سے بھرے ہوئے ناشتے دانوں سے پوری طرح آراستہ تھا۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19