بلوچی ادب

  • ڈاکٹر انعام الحق کوثر سابق ناظم تعلمیات ادارہ نصابیات و مرکز توسیع تعلیم، بلوچستان، کوئٹہ

Abstract

تاریخی واقعات اور بلوچی روایات متفق ہیں کہ بلوچ قبائل میر جلال خاں کے زیر سر کردگی بارھویں صدی عیسوی میں مکران وارد ہونے شروع ہے۔ وہ کم و بیش پانچ چھ سوسال تک  شمالی و مغربی اور جنوبی و مشرقی ایران کے درمیان گھومتے رہے۔ اس کا لازمی نتیجہ یہ ہوا کہ ان کی زبان بلوچی پر اس وقت کی فارسی (جوادستا کی بگڑی ہوئی شکل) اثر انداز ہوئی۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19