کلام فرید کے اردو تراجم

  • ڈاکٹر میاں مشتاق احدم شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

کسی سرزمین کا سب سے نمائندہ حوالہ اس کا ادب ہوتا ہے جو دراصل دھرتی، اس علاقے اور وہاں کے باسیوں کی اجتماعی سوچ، فکر اور رویوں کا نمائندہ اظہار ہوتا ہے۔ آپ کسی بھی خطے کے اجتماعی شعور کو اس کے نمائندہ فن پارے میں جلوہ گرد یکھتے ہیں اور اس تخلیق کے ذریعے سے اس خطے کی حقیقی روح دریافت کی جاسکتی ہے۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19