سندھ کا دُرِ بے بہا۔۔ ڈاکٹر بنی بخش خان بلوچ

  • موہن لعل پریمی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

وادی سندھ اپنی بے شمار خوبیوں اور خصوصیات کی بنا پر منفرد حیثیت و اہمیت کی حامل ہے۔ خواہ قدیم تہذیب ہو یاتاریخ و ثقافت ہر لحاظ سے سندھ کو ممتاز مقام حاصل ہے۔ یہاں کے ذہین لوگوں نے اپنی ذہانت اور خدمت کی بدولت ملک و قوم کو افتخار کی دولت سے مالامال کیا ہے۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19