فضل محمد ماتم (١۸۱۵ء۔١۸۹٥ء) سندھ کا صاحب طرز شاعر

  • ڈاکٹر عبدالجبار جونیجو شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

سندھ کو یہ شرف حاصل ہے کہ اندازاً پانچ سوبرس سے یہاں سندھی کے ساتھ ساتھ دیگر زبانوں میں کافی ایسے شعراء اور ادیب ہیں، جنھوں نے خاص طورسے عربی، فارسی، اردو اور انگریزی زبان میں نثر اور نظم کی کتابیں تحریر کیں۔ اردو کو لیجیے تو سندھ کے کافی شعرا نے طبع آزمائی کی ہے۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19