سچل سرمستؒ کی فارسی غزل
Abstract
سچل سرمست کا اصل نام حافظ عبدالوہاب تھا۔ آپ 1740ء میں پیدا ہوئے اور ان کی وفات 1827ء میں واقع ہوئی۔ کہا جاتا ہے کہ آپ کا خاندان حجاز سے عراق اور پھر عراق سے سندھ کے علاقے خیرپور میرس میں آکر مسقتل طور پر رہائش پذیر ہوا۔ آپ قادری سلسلہ کے مشہور صوفی بزرگ ہوگزرے ہیں۔
References
References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19
Section
Articles
All Copy Rights ® Reserved to Shah Abdul Latif University, Khairpur