ڈھائی سوبرس قبل سندھ میں عورت کی آزادی کے علمبردار شاعر شاہ لطیف ؒ

  • ڈاکٹر محمد یوسف خشک شعبہ اردو جامہ، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

قلمی زبان ایک ایسا واحد ذریعہ ہے جس کی معفت انسان اپنا جسمانی وجود ختم ہوجانے کے صدیوں بعد بھی آنےو الی نسلوں کو اپنی تجربات مشاہدات مقاصد تصورات اور نظریات پیش کرتا رہتا ہے۔ کوئی شعبہ نہیں کہ مجموعی طورپر آنے والی نسل پچھلی نسل سے زیادہ ذہین ہوتی ہے۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19