اردو اخبارات میں مستعمل انگریزی و علاقائی زبانوں کے لفظیات کے موزوں متبادل
Abstract
عصر حاضر کے اُردو اخبارات کی صحافتی زبان کا تنقیدی جائزہ لینے کے بعد یہ پتا چلتا ہے کہ اردو اخبارات میں انگریزی، پنجابی، سرائیکی اور دوسری مقامی زبانوں کے الفاظ کی غیر ضروری آمیزش نظر آتی ہے۔ جب کہ ان مقامی زبانوں کے اکثر الفاظ ایسے ہیں جن کے متعلق عامیانہ پن کا شائبہ گزرتا ہے۔
References
References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19
Section
Articles
All Copy Rights ® Reserved to Shah Abdul Latif University, Khairpur