اردو میں تدوین کا معلمِ اوّل۔۔ حافظ محمود شیرانی

  • عامر سہیل شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

تحقیق عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کے لغوی معنیٰ چھان بین، اصلیت، تفتیش اور یقین کے ہیں۔ علم کے بہت سے شعبوں میں یہ لفظ اپنے اصطلاحی معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ ادب میں تحقیق سے مراد حقائق کی بازیافت ہے یا دوسرے لفظوں میں یہ کہا جاسکتا ہے ہے کہ کسی نامعلوم شے کو معلوم کرکے ، معلوم کی نئی تشریح کرنا اور پھر مستند نتائج کا ستنباط کرنا، تحقیق کے اولین مقاصد میں شامل ہیں۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19