بنگلادیش کی اُردو شاعری میں مقامی خصوصیات کی عکاسی

  • ڈاکٹر کنیز بتول شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور

Abstract

کسی زبان کا شعر و ادب مقامی خصوصیات کے اثرات سے بالکل آزاد نہیں رہ سکتا۔ کیونکہ ادب کا سماجی زندگی و ماحول کے ساتھ چولی دامن کا رشتہ ہے۔ اردو کے تین اہم مراکز (دکن ، دہلی، لکھنؤ) کی بنیاد اسی اصول کے تحت پڑی تھی۔ بنگلادیش کی اُردو شاعری بھی اس اصول سے مستثنیٰ نہیں۔ مذکورہ خصوصیات کا جائزہ لینے سے قبل بنگلادیش میں اُردو شاعری کے آغاز اور اس کے رجحانات سے متعلق چند تاریخی واقعات کی نشان دہی ضروری سمجھتی ہوں۔

References

References are given at the end of every article.
Published
2020-10-19