فیض احمد فیض کی شاعری میں لسانی امکانات کا تناظر

  • ڈاکٹر محمد اشرف کمال
Keywords: فیض

Abstract

Faiz  has filled  the  Urdu  poetry  linguistically  with  the  new  horizon  of  new  ideas  and  new  meanings. He, in  his  work,  with  appropriate words  and  thoughts,  has created  a  very  beautiful  poetic  and  linguistic harmony. He is the one who caused a new oratory way and rhythm and a smooth fluency in his poetic work. This is why Faiz Ahmad Faiz has become an omniscient poet

References

۱۔ جیلانی کامران، نئی نظم کے تقاضے، مکتبہ عالیہ لاہور، دوسرا ایڈیشن، 1985ء،ص94
۲۔ وزیر آغا‘ڈاکٹر، فیض اور ان کی شاعری،ص65
٣۔ پرورش لوح وقلم، (فیض حیات اور تخلیقات) ص20)،لد میلا ویسلئیوا،ترجمہ اسامہ فاروقی، اوکسفرڈ کراچی2007ء،ص207
۴۔ ممتاز حسین‘پروفیسر،فیض کی انقلابی شاعری کا تغزلاتی اسلوب،ص161
۵۔ سحر انصاری، فیض اور فلسطین ص387
۶۔ اقبال ،فیض اور دور حاضر کا منظر نامہ مشمولہ یاد فیض مرتبہ ایم ایم ادیب، احمد خلیل قاسمی، مکتبہ قاسمیہ ملتان، 1996ء، ص35
٧۔ ٍٍ احمد ندیم قاسمی، فیض کی شاعری کا طلسم ،مشمولہ فیض احمد فیض ۔منتخب مضامین مرتبین یوسف حسین ،ڈاکٹر روش ندیم، مقتدرہ قومی زبان
اسلام آباد، 2011ء،ص229
۸۔ فرید پربتی‘ڈاکٹر، فیض کی شاعری میں روایت کا تفاعل اور عروضی نظام، ،مشمولہ ایوان اردو دہلی، اگست 2011ء، ص11
٩۔ علی احمد فاطمی‘پروفیسر ،فیض اور اقبال، مشمولہ ایوان اردو دہلی، اگست 2011ء،ص10
۱٠۔ انیس ناگی،تشکیلات، جمالیات لاہور 2006ء ص86
۱۱۔ انیس اشفاق‘ڈاکٹر،غزل کا نیا علامتی نظام،مشمولہ علامت نگاری،مرتبہ اشتیاق احمد،بیت الحکمت لاہور،2005ء ،ص197
۱۲۔ گوپی چند نارنگ، ادبی تنقید اور اسلوبیات، لاہور سنگ میل پبلی کیشنز، 1991ء،ص179
۱٣۔ فیض کو کیسے نہ پڑھیں، مشمولہ فیض احمد فیض کی شاعری ، اشتیاق احمد ،کتاب سرائے لاہور،2010ء، ص291
۱۴۔ آل احمد سرور‘پروفیسر،اقبال ،فیض اور ہم،ص160
۱۵۔ افکار کراچی اپریل مئی جون 1965ء، فیض نمبر، ص525
۱۶۔ گوپی چند نارنگ ،فیض کا جمالیاتی احساس اور معنیاتی نظام،ص102
۱٧۔ فیض صاحب۔شخصیت اور شاعری، مکتبہ فیاض لاہور،1993ء،ص65
۱۸۔ تنویر ظہور، فیض اور پنجابی، جمہوری پبلیکیشنز، لاہور2011ء، ص154
۱٩۔ تنویر ظہور، فیض اور پنجابی، جمہوری پبلیکیشنز، لاہور، 2011ء، ص154
۲٠۔ پرورش لوح وقلم فیض حیات اور تخلیقات ص20)،لد میلا ویسلئیوا،ترجمہ اسامہ فاروقی، اوکسفرڈ کراچی 2007ء،ص225
۲۱۔ محمد علی صدیقی‘ڈاکٹر،فیض احمد فیض اور روایتی شعری زبان، مشمولہ ادبیات اسلام آباد،شمارہ 82،جنوری تا مارچ 2009ء، فیض نمبر،ص127
۲۲۔ شیشوں کا مسیحا ص1147(پروفیسر شارب ردولوی، فیض احمد فیض کی شعری جہات اور تعین قدر کا مسئلہ،مطبوعہ تنقیدی مباحث، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس دہلی،1995
۲٣۔ حفیظ الرحمان خان، فیض زندہ رہے گا،مشمولہ یادِ فیض،مرتبہ ایم ایم ادیب،احمد خلیل قاسمی،مکتبہ قاسمیہ ملتان1986ء،ص43
۲۴۔ جدید نظم اور فیض از اشفاق حسین ،مشمولہ شیشوں کا مسیحا فیض،ص894
۲۵۔ جدید نظم اور فیض از اشفاق حسین ،مشمولہ شیشوں کا مسیحا فیض،ص891
۲۶۔ شیشوں کا مسیحافیض ،ص1006
۲٧۔ جدید اردو نظم اور فیض ،اشفاق حسین ، مشمولہ شیشوں کا مسیحافیض ، ص894
۲۸۔ شیشوں کا مسیحافیض ،ص1099
۲٩۔ احمد علی، جدید شاعری، نگارکراچی، جدید شاعری نمبر،1965ء، ص21
٣٠۔ مجتبیٰ حسین‘پروفیسر،سرخ بر سیاہ مطبوعہ فیض احمد فیض تنقیدی جائزہ مرتبہ خلیق انجم،انجمن ترقی اردو نئی دہلی، 1985
٣۱۔ احمد ندیم قاسمی، فیض کا فن مطبوعہ فیض کی علمی شخصیت مرتبہ ڈاکٹر طاہر تونسوی،سنگ میل پبلیکیشنز،لاہور،1989
٣۲۔ انیس ناگی،تشکیلات، جمالیات لاہور 2006ء ،ص86
٣٣۔ گوپی چند نارنگ ،فیض کا جمالیاتی احساس اور معنیاتی نظام،ص102
٣۴۔ گوپی چند نارنگ ،فیض کا جمالیاتی احساس اور معنیاتی نظام ، ص101
٣۵۔ جیلانی کامران‘پروفیسر، ہمارا فیض، ادب لطیف فیض نمبر،جدید پریس لاہور،1988ء (شیشوں کا مسیحا فیض،ص1144
٣۶۔ فخرالحق نوری،فیض کی نظم ’’یاد‘‘ کا تجزیاتی مطالعہ، مشمولہ سہ ماہی شبیہہ ،خوشاب جولائیء تا دسمبر 1993ء،ص15
Published
2018-06-01